امتیاز نامہ | امتیاز گلیانوی
SKU: 83307883930

امتیاز نامہ | امتیاز گلیانوی

Sale price$450.00 Regular price$500.00
Save 10%

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 8 - Jul 13

Promo Codes Available:

For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15

Description

امتیاز نامہ | امتیاز گلیانوی: : : ( )

تبصرہ

کتاب کا نام: امتیاز نامہ

مصنف: امتیاز گلیانوی

تبصرہ نگار: بسماہ خان

گلیانوی صاحب سے میرا تعارف فیس بک سے ہوا یہ میرے لیے ایک نیا نام تھا۔ برقی دیوار پر ا ان کی تحاریر پڑھنے کو ملتی رہی مزید تعارف ہوا تو پتا چلا کہ آپ مصنف بھی ہیں۔

کتابوں کی شیدائ ہونے کی وجہ سے فورا کتاب مانگ لی۔ لگتا تھا کہ جواب نہیں آۓ گا لیکن جواب کے ساتھ وعدہ بھی ملا کہ پاکستان پہنچ کر کتاب بھجوا دیں گے وعدہ پورا کیا اور مجھے کتاب موصول ہو گئ۔

امتیاز نامہ کیا ہے؟

اس کتاب کو میں نے ایک آٹو بائیو گرافی کے طور پر لیا اور پڑھنا شروع کیا۔ اب تک جو بھی ایسی کتابیں پڑھیں ہیں ان میں مصنف اکثر غریب ہوتا تھا پھر محنت کر کے امیر بنتا ہے۔ پر امتیاز صاحب کے حالات و واقعات بتاتے ہیں کہ بچپن سے امیر ہیں ۔ اس بات نے میرا تجسس بڑھا دیا کہ آگے کیا ہوا ہو گا۔ پہلے ہی امیر ہیں تو کتاب کیوں لکھ ڈالی۔

مطالعہ جاری رکھا تو دلچسپی بھی بڑھتی چلی گئ انہوں اپنی زندگی کے ایام کو بہت خوبصورتی سے قارئین کے سامنے رکھا ہے جس سے ہر طبقے کا فرد اپنے حالات کے مطابق سبق حاصل کر سکتا ہے ۔

دوسرے ممالک میں جا کر کام کرنے والوں کے حالات زندگی کو بہت اچھے طریقے سے بیان کیا ہے جن سے باہر جاکر قسمت آزمانے والا استفادہ کر سکتے ہیں ۔ اہم یہ کہ انہوں نے تمام معلومات کسی گوگل سے حاصل کی نا ہی کسی معلوماتی کتاب سے لیں بلکہ اپنے ذاتی تجربات بیان کیے جس سے ایک حقیقی منظر قارئین کے سامنے آتا ہے۔ اور یہی بات مجھے اس میں انفرادی لگی ۔ مصنف نے اپنے اچھے دنوں کو کیسے برتا اپنی مشکل دنوں کو کیسے گزارا اور پھر سے اپنے اچھے دنوں کو کیسے گزار رہیں ہیں یہ سب آپ کو پڑھنے کو ملے گا۔ کتاب بچپن سے اب تک تمام واقعات کی ایک ترتیب کی بجاۓ مختلف عنوانات ہر لکھے گۓ مضامین کی طرح ہے جو آپ کو کبھی مصنف کے بچپن میں لے جاتی تو کبھی لڑکپن میں تو کبھی جوانی میں۔ کبھی آپ سعودیہ کی سیر کریں گے توکبھی اٹلی کی اور کبھی گلیانہ کی اس سے پہلے مجھے لگا گلیانہ شاید کسی اور ملک میں ہے۔

گلیانوی صاحب سے میں نے ایک سوال کیا کہ جناب آپ ایک ادیب ہیں تو آپ نے خود کو پوٹھوہار تک محدود کیوں رکھا؟

اس کا جواب بہت اچھا ملا مجھے کہ میں ادیب ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بیٹا ہوں ایک شوہر ہوں اور ساتھ ساتھ ایک باپ بھی ہوں مجھے یہ ذمہ داریاں بھی نبھانی ہیں۔

(بہت اچھی سوچ بڑھاپے میں حکومتی امداد کا منتظر رہنے سے تو بہت اچھا ہے)

اس کتاب میں خطہ پوٹھوہار سے تعارف ہوا جس کے بارے میں میری معلومات مطالعہ پاکستان کی نصابی کتاب تک ہی محدود تھیں خطہ پوٹھوہار سے متعلق امتیاز صاحب کتابیں بھی موقع ملا تو ضرور پڑھوں گی۔ انشاءاللّٰه 

Shipping Notes
  • Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
  • Except Preorder products are shipped in 48 hours.
  • Delivery to the USA:
  1. Standard Shipping : 3-10 business days
  • If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy
SKU: 83307883930

Discover Niche Categories That Outsell

Top-Converting Item to Boost Your Average Order

4.9 ★★★★★
Based on 2330 reviews
Sort
Highest Rating
Newest First
Oldest First
Product Reviews
R
Verified Purchase
Robert beinars
Boise, US
★★★★★ 5
great price does the job cheap
Style: CA10467
great price does the job cheap
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on July 22, 2024
V
Verified Purchase
Valentyn
Dallas, US
★★★★★ 1
Find another one
Style: CA10467
Honda Accord 2009 2.4L right after installing this filter I got check engine code P0172 "mixture is too rich", LTFT -20%, STFT -20%. After replacing filter with another brand problem gone. This filter is restricting airflow too much.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 27, 2026
E
Verified Purchase
Erik
Battle Creek, US
★★★★★ 5
Fits as described
Size: One Size, Style: Select
Great filter element, and priced right for multiple/limited use.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 10, 2026
S
Verified Purchase
Saving money
Belleville, US
★★★★★ 5
Saved money
Size: One Size, Style: Select
Nice quality part, cheaper than auto parts store if you have the time to wait on prime
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 12, 2026
J
Verified Purchase
juan aliaga
Whiting, US
★★★★★ 5
good stuff
Size: One Size, Style: Select
it works good!
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on April 15, 2026

recommand products