فریڈرک نطشے  | سگمنڈ فرائڈ | حالات ِزندگی اور نظریات
SKU: 75507383461

فریڈرک نطشے | سگمنڈ فرائڈ | حالات ِزندگی اور نظریات

Sale price$450.00 Regular price$500.00
Save 10%

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 8 - Jul 13

Promo Codes Available:

For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15

Description

فریڈرک نطشے | سگمنڈ فرائڈ | حالات ِزندگی اور نظریات24 2004 128 ( ) " "

دور جدید کے مغربی فلسفیوں میں سے فریڈرک نطشے کا چرچا ہمارے ہاں زیادہ ہوا ہے۔ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ علامہ اقبال نے اپنی شاعری میں اُس کی طرف اشارے کئے تھے۔ مزید برآں علامہ کی شاعری اور فلسفے میں بعض ایسے تصورات پائے جاتے ہیں جن کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ نقشے سے مستعار ہیں یا اُس کے خیالات سے متاثر ہو کر ترتیب دیئے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں نطشے کے سپر مین اور علامہ اقبال کے مرد مومن کے تصورات کا موازنہ عموماً کیا جاتا ہے۔

خیر، اس کتاب میں ان دونوں مفکرین کے مابین پہنی رابطے تلاش کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی۔ اس کے بجائے نطشے کے افکار کو سادہ اور عام فہم انداز میں بیان کیا گیا ہے اور اُس کے حالات زندگی بھی قدرے تفصیل سے درج کئے گئے ہیں۔ یہ اس لئے بھی ضروری تھا کہ نطشے اُن فلسفیوں میں سے ہے جن کے خیالات اور زندگی کے واقعات ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔

نطشے نے انیسویں صدی کے نظریہ ارتقاء جیسے نئے خیالات کا اطلاق اخلاقیات پر کیا اور اپنے زمانے کی آزاد خیالی کو فلسفہ حیات کی صورت دی۔ اُس کے خیالات میں ہم آہنگی نہ تھی اور نہ ہی وہ روایتی منظم انداز میں پیش کئے گئے ہیں۔ اس کے باوجود انہوں نے جدید ذہن اور شعور کی تشکیل میں حصہ لیا ہے۔ یوں اُن کی اہمیت کا اظہار ہوتا ہے۔

یہ کتاب جدید فلاسفہ سیریز کا حصہ ہے۔ اس سے پہلے والٹیر، روسو اور برٹرینڈ رسل پر میری اسی طرز کی کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔

قاضی جاوید

لاہور، 24 جون 2004

صفحات 128


سگمنڈ فرائڈ

(حالات ِزندگی اور نظریات)

شیر محمد اختر

زیر مطالعہ کتاب "سگمنڈ فرائڈکے حالات زندگی ہے، دنیا میں ہمیشہ سے انتہائی فطین اور اعلیٰ دماغ کے لوگ پیدا ہوتے رہے ہیں اور آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا جن میں چارلس ڈارون ، نیوٹن ، آئن اسٹائن اور سگمنڈ فرائڈ جیسے لوگ شامل ہیں لیکن یہ لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں انیسویں صدی میں پیدا ہونے والا انسانی نفسیات کا بانی اور انسانیت کو ایک نیا رنگ دینے والا شخص سگمنڈ فرائڈ تھا جس نے انسانی فطرت کو ایک ایسے انداز میں پیش کیا کہ آج تک اُس کا سب سے بڑا ناقد میگڈوگل بھی اُس کی تھیوریز کو جھٹلایا نہیں سکا۔ کسی بھی بڑے انسان کی زندگی کے بارے میں جان کر آپ بہت کچھ سیکھتے ہیں۔ آئیے دنیا کے اس عظیم شخص کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا اس کتاب کے مصنف شیر محمد اختر کے ذریعے جائزہ لیتے ہیں

صفحات ۱۵۱

 

Shipping Notes
  • Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
  • Except Preorder products are shipped in 48 hours.
  • Delivery to the USA:
  1. Standard Shipping : 3-10 business days
  • If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy
SKU: 75507383461

Discover Niche Categories That Outsell

Top-Converting Item to Boost Your Average Order

4.2 ★★★★★
Based on 2246 reviews
Sort
Highest Rating
Newest First
Oldest First
Product Reviews
C
Verified Purchase
C.Rivera
Draper, US
★★★★★ 5
Kind of expensive for only 1 cartridge
Size: 1 Count (Pack of 1)
Great product!
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on September 23, 2025
J
Verified Purchase
Jim Kuzma
Fort Morgan, US
★★★★★ 5
kuzmaj85254
Size: 1 Count (Pack of 1)
This is a great product.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on January 23, 2022
A
Verified Purchase
Amazon Customer
Belleville, US
★★★★★ 4
Runs out quick
Size: 1 Count (Pack of 1)
I really like this ink however; they do run out quite fast. They print very nice colors.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on June 2, 2026
D
Verified Purchase
Daryl Hockaday
Lake Worth, US
★★★★★ 5
Does what it's supposed to do!
Size: 1 Count (Pack of 1)
Worked as advertised
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on August 16, 2023
W
WB
Birmingham, US
★★★★★ 5
Epson 812 magenta ink
Size: 1 Count (Pack of 1)
Always works well.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 10, 2026

recommand products