پالنہار | غافر شہزاد | Ghaffar Shahzad | Palanhar
SKU: 67082927677

پالنہار | غافر شہزاد | Ghaffar Shahzad | Palanhar

Sale price$270.00 Regular price$300.00
Save 10%

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 8 - Jul 13

Promo Codes Available:

For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15

Description

پالنہار | غافر شہزاد | Ghaffar Shahzad | Palanhar"" ISBN 9786273002729 Pages 192

"پالنہار" غافر شہزاد کا نیا ناول ہے اس سے پہلے اس کے چھ ناول جن میں ایک ناولٹ بھی شامل ہے، شائع ہو چکے ہیں۔

 اس ناول کا موضوع بھی غافر شہزاد  کے دوسرے ناولوں کی طرح بالکل الگ اور مختلف ہے۔ اخبار میں انتظامیہ اشتہار دیتی ہے کہ ایک بڑی مسجد کے بزنس ماڈل کے لیے پیشگی اہلیت کی درخواستیں مطلوب ہیں۔ اس سلسلے میں ماڈرن ویژن نامی فرم اپنے کاغذات جمع کراتی ہے اور پھر بزنس ماڈل کی تجویز کے لیے کام شروع کر دیتی ہے۔ شاہی مسجد سے حاصل ہونے والی آمدن، کام کرنے والے خدام، انتظامی امور کو دیکھنے والے افسران، ٹورسٹ گائیڈ، اپنا ذریعہ روزگار بنانے والے، اشیاء بیچنے والے، صفائی کا کام کرنے والے، تزئین و آرائش کے لیے کام کرنے والے اور بہت سارے دیگر لوگ جو کسی نہ کسی حوالے سے اس مسجد سے متعلق ہیں، ان سب کے بارے میں تمام ڈیٹا اکٹھا کیا جاتا ہے۔ ماڈرن ویژن کی فرم کو اس وقت حیرت سے دوچار ہونا پڑتا ہے جب وہ اپنے ماہرین کی ٹیم کے سامنے یہ تمام ڈیٹا رکھتے ہیں۔ اس ٹیم میں معیشت، سیاست، مذہب، تاریخ، فن تعمیر، انجینئرنگ اور دیگر شعبوں کے ماہرین شامل ہوتے ہیں جو جدید بنیادوں پر ایک جانب مسجد کے انتظامی امور کی بہتری کے لیے بزنس ماڈل بنانا چاہتے ہیں اور دوسری جانب وہاں سے حاصل ہونے والی آمدن کو اکٹھا کرنے اور اس کے بہترین استعمال کے لیے تجاویز پیش کرتے ہیں۔

ناول میں عبدالرحیم معمار اور اس کی پانچ نسلیں بھی کردار کے طور پر شامل ہیں،  جو مسجد کی تعمیر میں حصہ لیتی رہی ہیں۔ برطانوی اور سکھ رجیم میں جو مسجد پر گزرتی ہے، اس کا تذکرہ بھی ہے، انجمن اسلامیہ اور انجمن نعمانیہ کے درمیان کشمکش، بھی سامنے آتی ہے۔ مسجد کو نماز کے علاوہ اور کس طرح کے اجتماع اور تقریبات کے لیے ،کن مقاصد کے تحت استعمال کیا جاتا ہے، سوشل اور پرنٹ میڈیا کا استحصال، اخباری رپورٹرز کا عمل دخل، یہ تمام باتیں اس ناول میں ہمیں حقیقی زندگی کے بہت قریب لے جاتی ہیں۔ ایک مسجد جو سجدہ گاہ ہے، وہاں سجدہ کم اور دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں کا اجتماع زیادہ ہوتا ہے، یوں مسجد ایک نمائشی عمارت بن جاتی ہے۔ اس المیے کو غافر شہزاد نے کس طرح ایک فکشن رائٹر کے طور پر دیکھا ہے، یہ سب اس ناول میں آپ کو پڑھنے کے لیے ملے گا اور پھر یہ نمائشی عمارت کس طرح حقیقی معنوں میں سجدہ گاہ میں، کیسے حالات میں تبدیل ہوتی ہے؟ یہ اپنی جگہ ایک سوالیہ نشان ہے، جس کا جواب ناول میں موجود ہے۔

ISBN 9786273002729

Pages 192

Shipping Notes
  • Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
  • Except Preorder products are shipped in 48 hours.
  • Delivery to the USA:
  1. Standard Shipping : 3-10 business days
  • If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy
SKU: 67082927677

Discover Niche Categories That Outsell

Top-Converting Item to Boost Your Average Order

4.6 ★★★★★
Based on 951 reviews
Sort
Highest Rating
Newest First
Oldest First
Product Reviews
L
Verified Purchase
Luan Rama
Boise, US
★★★★★ 1
Poor quality
Size: 9, Color: Black/Black, Size: 9, Color: Black/Black
Bottom of shoes after three weeks worn already have a hole in it! Didn’t expect to have to toss them away so soon.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 13, 2026
B
Verified Purchase
Brian G. Smith
Fort Morgan, US
★★★★★ 5
Marc Joseph Shoes
Size: 8.5, Color: Black
Love these shoes. Very comfortable. Great product.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on November 14, 2025
W
Verified Purchase
Woodrow Carter
New York, US
★★★★★ 5
Nice and comfortable shoes at a good price at a good price
Size: 9, Color: Cognac
Willow made you had a good price, attractive and comfortable a attractive and comfortable at a good price
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on June 5, 2025
C
Verified Purchase
cpt
Chelsea, US
★★★★★ 5
Good buy, great fit!
Size: 12, Color: White
Very satisfied with the fit, style, and quality of these shoes. Usually scared to buy shoes online due to the sizing issues or difficulty. These were no sweat. Good delivery as well.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on January 19, 2026
C
Verified Purchase
Chris
Waukegan, US
★★★★★ 5
Buy them!
Size: 8.5, Color: Black
Great fit, very comfortable and they look great. Highly recommend
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on June 9, 2026

recommand products